کراچی(صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدر وسابق ایم این اے اسداللہ بھٹو،جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی، جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ ناظم عمومی محمد دین منصوری اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا ودیگر صوبائی ذمے داران نے جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب قیم وسابق نائب امیر صوبہ ممتاز حسین سہتو کی ہمشیرہ کی وفات پر دلی دکھ وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات کی بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔#
Load/Hide Comments