کراچی (صباح نیوز)ملک میں سونا1800 روپے فی تولہ سستا ہو گیا ۔آل جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 200 روپے ہوگئی ۔10 گرام سونے کی مالیت 1543 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 5 ہزار 933 روپے ہوگئی ۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 17 ڈالر کم ہو کر 2318 ڈالر فی اونس ہے۔
Load/Hide Comments