سری نگر:آزاد کشمیر میں مقیم مقبوضہ کشمیر کے ایک اور شہری کی جائیداد کو قرق کر لیا گیا ہے ۔
راجوری ضلع کی منجاکوٹ تحصیل میں عبدالحمید خان کے خلاف کارروائی ایس ائی ائے نے کی ہے ایس آئی ائے کے مطابق عبدالحمید خان آزاد کشمیر میں مقیم ہے