مقبوضہ جموں و کشمیر کے کشتواڑ  ضلع میں 3.4 شدت کا زلزلہ


سری نگر:مقبوضہ کشمیر میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے  ہیں

منگل اور بدھ کی درمیانی شب جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ آیا۔نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی   کے مطابق  زلزلہ 30 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ زلزلے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا تاہم لوگوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا ۔