سری نگر: اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیر کے چیرمین عبدالصمد انقلابی بھارتی فورسز کی حراست میں شدید بیمار ہوگئے ہیں ۔ انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیر کے ترجمان کے مطابق بھارتی فورسز نے مودی کی سری نگر آمد کے موقع پر بیمارعبدالصمد انقلابی کو حراست میں لے لیا تھا۔ دوران حراست ان کی طبعیت زیادہ خراب ہوگئی چنانچے انہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments