تل ابیب(صباح نیوز)اسرائیلی فوج نے جمعرات کو غزہ میں مزید دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا جس سے فلسطینی علاقے میں حماس کے عسکریت پسندوں کے ساتھ جنگ شروع ہونے کے بعد سے ہلاک شدہ فوجیوں کی تعداد 50 ہو گئی۔بدھ کو شمالی غزہ میں لڑائی میں دو فوجیوں کی ہلاکت کے اعلان کے بعد فوج کے ترجمان نے اے ایف پی کو نئی مجموعی تعداد کی تصدیق کی۔
Load/Hide Comments