صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی ملاقات


لاہور (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے گورنر ہائوس لاہور میں ملاقات کی۔

یہاں ایوان صدر سے جاری ایک بیان کے مطابق صدر مملکت اور گورنر پنجاب کے درمیان ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔