انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 62 پیسے کمی ،285روپے کا ہو گیا


کراچی(صباح نیوز)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 1 روپے 62 پیسے کمی ہو گئی۔

انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے پر ٹریڈ کیا گزشتہ تین روز میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 43 پیسے کمی واقع ہوئی ۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 286 روپے 62 پیسے تھی۔