کراچی (صباح نیوز)ڈالر مزید سستا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا۔
انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جو بعد میں منفی میں تبدیل ہو گیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 101 پوائنٹس کی کمی سے 40 ہزار 249 پر آ گیا