ہیٹ ویوکا خطرہ،پی ڈی ایم اے نے اداروں کوگائیڈ لائنزجاری کردیں

اسلام آباد (صباح نیوز)ہیٹ ویوکے خطرہ کے پیش نظرپی ڈی ایم اے نے ا داروں کوگائیڈلائنزجاری کردیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں