ہمارے احتجاج کے نتیجہ میں بجلی قیمتوں ،ٹیکسزمہنگائی ضرور کمی ہوگی۔مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بجلی قیمتوں ،ٹیکسز ،مہنگائی کے خلاف جو احتجاج شروع کیا گیا  ہے، انشاء اللہ اس کی بدولت بجلی قیمتوں ،ٹیکسزاورمہنگائی میں کمی ہوگی ،صرف پنجاب کیلئے دوماہ کیلئے ریلیف نہیں مزید پڑھیں