ہماری خواہش ہے سندھ میں بھی جلد سے جلد بلدیاتی انتخابات ہوں، کراچی کامئیر انشاء اللہ پیپلز پارٹی کا ہوگا، سعیدغنی

کراچی(صباح نیوز) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ صوبہ سندھ میں بھی جلد سے جلد بلدیاتی انتخابات ہوجائیں۔ اس بار کراچی شہر میں مئیر انشاء اللہ پیپلز پارٹی کا ہی آئے مزید پڑھیں