ہم سوڈان جیسی تفریق کی جانب تو نہیں بڑھ رہے … تحریر : نصرت جاوید

میرے سمیت صحافیوں کی ایک کثیر تعداد جو ریگولر یا یوٹیوب کے ذریعے بنائے چینلوں سے رزق کماتی ہے گزشتہ چار روز سے خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلی جناب علی امین گنڈاپور کی گمشدگی اور بالآخر اتوار کی رات صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں