ہتک عزت کیس،اسلام آبادہائیکورٹ نے خواجہ آصف کو جرح کا حق دیدیا

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ(ن) کے رہنماخواجہ آصف کے خلاف وزیراعظم کے ہتک عزت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ن لیگی رہنما کو جرح کا حق دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ کیس روزانہ کی بنیاد پر مزید پڑھیں