گورنر پنجاب نے پنجاب لوکل باڈیز آرڈیننس 2021 پر دستخط کردئیے

لاہور(صباح نیوز) گورنرپنجاب چوہدری سرور نے پنجاب لوکل باڈیز آرڈیننس 2021 پر دستخط کرد ئیے، آرڈیننس پردستخط کے بعد نئے نظام کے نفاذ کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ اس موقع پرگورنر چوہدری محمدسرور کا کہنا تھا کہ نیا بلدیاتی نظام مزید پڑھیں