گورنر سندھ نے بلدیاتی ترمیمی بل کو اعتراضات کیساتھ واپس کر دیا

کراچی(صباح نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بلدیاتی ترمیمی بل کو اعتراضات کے ساتھ واپس کر دیا۔ صوبائی اسمبلی کو بل پر دوبارہ غور کرنے کی ہدایت کر دی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بلدیاتی ترمیمی بل پر اعتراضات اٹھاتے مزید پڑھیں