گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیدی

ملتان(صباح نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت د یتے ہوئے کہا کہ میں سب کو عزت دیتا ہوں،  گالم گلوچ کی سیاست کا ابھی وقت نہیں، ابھی عوام مزید پڑھیں