گوادر،اے این ایف کی کارروائی،1800کلومنشیات برآمد

گوادر(صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع گوادر میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے کارروائی کرتے ہوئے پہاڑی سرنگوں میں چھپائی گئی تقریباً 1800 کلو منشیات برآمد کر لی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ انسداد منشیات فورس کے ترجمان کے مزید پڑھیں