گلشن ِ اقبال میں پارک کا افتتاح ، عوام کی خدمت جاری رکھیں گے ،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن و سکریٹری ضلع شرقی ڈاکٹر فواد احمد کے ہمراہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گلشن اقبال کی جانب سے بلاک 13/ڈی-1 میں خلفائے راشدین پارک کا افتتاح و دورہ مزید پڑھیں