گلشن اقبال ٹاؤن کراچی کی حدود میں درخت کاٹنے پر پابندی

کراچی(صباح نیوز)گلشن اقبال ٹاؤن کے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد نے ٹاؤن کی حدود میں ہر قسم کے درختوں کے کاٹے جانے پر پابندی عائد کردی ہے- انہوں نے کہا کہ کوئی فرد یا سرکاری و غیرسرکاری ادارے کا عملہ ٹاون مزید پڑھیں