گزشتہ سے پیوستہ:سیالکوٹ تو زندہ رہے گا۔۔۔تحریر ظفر محمود

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری، پریانتھا کمارا کی ہلاکت کے حوالے سے سعادت حسن منٹو کا ایک افسانچہ میرے الفاظ میں۔ ہندوستان کی تقسیم کے پس منظر میں چند سطروں پر مشتمل ایک قتل کا قصہ، جس میں نہ قاتل مزید پڑھیں