کے الیکٹر ک کا کراچی کے عوام پر 70ارب روپے کا دعویٰ جھوٹا ، منعم ظفر کا چیئر مین نیپرا کو خط ارسال

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر منعم ظفر نے کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کی جانب سے کراچی کے عوام پر 70ارب روپے کی رقم واجب الادا ہونے کے دعوے کے حوالے سے نیپرا کے چیئر مزید پڑھیں