کوشش کر رہے ہیں کہ زیر التوا کیسز میں کمی لائیں ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور (صباح نیوز)چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا ہے کہ  کوشش کر رہے ہیں کہ زیر التوا کیسز میں کمی لائیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا  کہ خیبرپختونخوا کی مزید پڑھیں