کورونا وبا کے بعد ڈینگی پر اپوزیشن کا سیاست کرنا بے حسی کی انتہا ہے، عثمان بزدار

لاہور(صبا ح نیوز)وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے بعد ڈینگی پر اپوزیشن کا سیاست کرنا بے حسی اور سنگدلی کی انتہا ہے، اپوزیشن عناصر مخالفت برائے مخالفت میں انسانی زندگیوں پر بھی پوائنٹ سکورنگ کرنے سے مزید پڑھیں