کورم مکمل نہ ہونے پرسینیٹ کا اجلاس جمعہ17جنوری کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ کا اجلاس جمعہ17جنوری کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کردیا گیا کورم کی نشاندہی فلک ناز چترالی نے کی۔سینٹ اجلاس ڈپٹی چیئرمین سیدال خان کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔ تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر مزید پڑھیں