کشمیریوں نے بھارت کا ناجائز اورغیر قانونی قبضہ کبھی قبول نہیں کیا ۔حریت کانفرنس

 سری نگر(کے پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فو ج  کے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں ، گھروں پر چھاپوں، کشمیریوںکی غیر قانونی قید ں اور املاک کی ضبطگی پر سخت تشویش ظاہر مزید پڑھیں