کشمیری خواتین کی گرفتاری قابض بھارتی انتظامیہ کی نئی پستی ہے، محبوبہ مفتی

 سری نگر:مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے  بھارت مخالف نعرے لگانے کی پاداش میں دو کشمیری خواتین کی گرفتاری  پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ایک ٹویٹ میں جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی مزید پڑھیں