کشمیری بھارتی تسلط سے آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے, حریت کانفرنس

 سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ کشمیری کبھی بھی بھارت کے آگے سر تسلیم خم نہیں کریں گے اور وہ اسکے غیر قانونی تسلط سے آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے مزید پڑھیں