کشمیر کا سودا کرنے والوں کو قوم اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی، سراج الحق

اسلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر پر حکمران خاموش تماشائی بن گئے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے جماعت اسلامی آزادکشمیر کے راولپنڈی میں ہونے والے اجتماع ارکان سے مزید پڑھیں