کشمیر اور بھارتی جیلوں میں قید کشمیری قیدیوں کو عیدالفطر کے موقعے پر رہا کیا جائے،عمر عبداللہ

سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی اورنیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے جامع مسجد سرینگر میں باجماعت نمازوں خصوصا جمعتہ الوداع کی ادائیگی پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مودی حکومت اپنے اقدامات کے ذریعے مزید پڑھیں