کسٹم اور ان لینڈ ریونیو کے گریڈ 20 کے 27 افسران  کا تبادلہ ، تحقیقات  شروع

کراچی (صباح نیوز)وزیر اعظم ہاؤس کی ہدایت پر ایف بی آر کے ان لینڈ ریونیو اور کسٹم کے گریڈ 20 کے 27 افسران کو ایڈمن پول میں تبادلہ کردیا گیا ،مذکورہ افسران کے خلاف تحقیقات بھی شروع کردی گئیں ۔ مزید پڑھیں