کراچی،ملیرکھوکھرا پار میں گھر سے دو بہنوں کی لاشیں برآمد

کراچی(صباح نیوز)کراچی کے علاقے ملیرکھوکھرا پار میں گھر سے دو بہنوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق ملیر کھوکھرا پار نمبر 05انور مقصود کلینک کے قریب گھر سے لاشیں ملی ہیں، دونوں خواتین آپس میں بہن ہیں اور مزید پڑھیں