کراچی :گودام کی کھدائی کے دوران ہتھیاروں کی بڑی کھیپ برآمد،یہ ہتھیار کتنے سال پہلے دفن کیے گئے تھے؟جانئے

کراچی(صباح نیوز) ضلع وسطی پولیس نے اولڈ سٹی ایریا میں گودام کی کھدائی کرکے زمین میں دفنایا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور ہیلی کاپٹر و ٹینک سمیت دیگر ہتھیاروں کے زنگ آلود پرزے برآمد کرلیے۔ ایس ایس مزید پڑھیں