کراچی میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں دو افراد جاں بحق

کراچی (صباح نیوز)کراچی میں شاہراہ فیصل کارساز کے قریب دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں دو افراد جاں بحق اور دوزخمی ہو گئے۔ حادثہ کے نتیجہ میں دونوں کاریں بری طرح تباہ ہو گئیں۔ حادثہ کے نتیجہ میں مزید پڑھیں