کراچی میں بلدیاتی انتخابات 28اگست کو ہی کرائے جائیں ‘ کے الیکٹرک کو لگام دی جائے ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کے الیکٹرک کے بلوں میں ٹیکسز کی بھرمار ، اووربلنگ میں بے تحاشہ اضافے سمیت دیگر شہری مسائل اور بلدیاتی انتخابات کے التوا کی سازشوں کے حوالے سے ادارہ نورحق میں پریس مزید پڑھیں