کراچی دھماکہ ،نجی بینک کی عمارت تباہ ،جاں بحق افراد کی تعدادپندرہ ہوگئی ،متعدد زخمی

کراچی(صباح نیوز)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں زیرِ زمین گزرنے والے سیوریج کے بند نالے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں نجی بینک کی عمارت تباہ ہوگئی جبکہ اطراف کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے، واقعے میں 15 مزید پڑھیں