ڈیرہ مرادجمالی بس اڈے میں دستی بم حملہ

ڈیرہ مرادجمالی (  صباح نیوز)ڈیرہ مرادجمالی بس اڈے میں دستی بم حملہ ایک شخص جاںبحق  جبکہ دو افراد شدیدزخمی ہوگئے واقع کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے پورے  علاقے کا گھیراؤ کرلیا تحقیقات جاری متعدد مشتبہ فراد کو حراست مزید پڑھیں