ڈی آئی خان ،نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ٹریفک پولیس کا افسراوراہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے افسراور اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق رتہ کلاچی سبزی منڈی موڑ پر نامعلوم افراد نے ڈیوٹی پر تعینات ٹریفک پولیس اہل مزید پڑھیں