ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی گبول قبرستان میں سپر دخاک

کراچی ( صباح نیوز) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی طویل علالت کے بعد رضائے الٰہی سے جمعہ اور ہفتہ کی شب اتنقال کر گئیں۔ جن کی نماز جنازہ ان کی رہائش مزید پڑھیں