چیف جسٹس آف آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کا سنٹرل جیل میرپور کا تفصیلی دورہ

میرپور(صباح نیوز) چیف جسٹس آف آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے عید کے تیسرے روز سنٹرل جیل میرپور کا تفصیلی دورہ کیا،قیدیوں سے ملاقات، انہیں عید کی مبارکباد دی اور ان کے مسائل سنے اور قیدیوں مزید پڑھیں