چناروں کے سائے ،شارجہ میں کرکٹ اور کشمیر ……(2) : تحریر افتخار گیلانی

2011 میں بھی کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران وزیر اعظم منموہن سنگھ نے اپنے پاکستانی ہم منصب یوسف رضا گیلانی کو صوبہ پنجاب کے موہالی میں اپنے ساتھ میچ دیکھنے کی دعوت دی۔ اس سے تعلقات میں نسبتا بہتری آئی، مزید پڑھیں