چمن میں فائرنگ کے واقعے پر پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج، افغانستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد(صباح نیوز) چمن میں افغان بارڈر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال گولہ باری پر اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چمن میں افغان مزید پڑھیں