چمن بارڈر پر کشیدگی،علما اور عمائدین پر مشتمل 16 رکنی جرگہ افغانستان روانہ

چمن(صباح نیوز)چمن بارڈر پر پاک افغان صورتحال میں بہتری کیلئے مقامی سطح پر کوششیں جاری ہیں۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق ممتاز علما، عمائدین اور تاجروں پر مشتمل 16 رکنی جرگہ افغانستان روانہ ہوگیا جہاں افغان حکام سے بات کی جائے مزید پڑھیں