چار بھائیوں کے اغوا کا کیس،پشاور ہائیکورٹ کا ایس ایچ اوکو شامل تفتیش کرنے کا حکم

 پشاور(صباح نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے الکوزی خاندان کے چار بھائیوں کے اغوا کے کیس میں ملزمان کی شناخت ڈبل چیک کرنے اور  سٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او)کو شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں مقدمے مزید پڑھیں