پیپلزپارٹی جاگیرداروں، وڈیروں کا سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے، محمد حسین محنتی

کندھکوٹ(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ایک دینی وانقلابی اور عوامی جماعت ہے جو اللہ کی زمین پر اللہ کے نظام کو نافذ کرنے کیلئے انبیائے کرام مزید پڑھیں