پیغامات سربیا سفارتخانے کے نہیں ،اکاؤنٹس ہیک کر لئے گئے ،دفترخارجہ کا وزیر اعظم پر تنقیدی ٹوئٹ پر بیان

اسلام آباد (صباح نیوز)دفتر خارجہ نے سربیا میں پاکستانی سفارت خانے کی طرف سے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے مہنگائی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف وزیر اعظم پر تنقیدی ٹوئٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ سفارتخانے کے مزید پڑھیں