پی ٹی آئی نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کیلئے درخواست ڈی سی آفس میں جمع کرادی

راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کے لیے درخواست دے دی۔ پی ٹی آئی نے ڈپٹی کمشنر کو جلسے کی اجازت کے لئے درخواست دی ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ 28 ستمبر کو پی ٹی مزید پڑھیں