دباؤکم ہوگیا، پاکستان روپے کی قدر میں مزید کمی نہیں کرے گا، فچ

ہانگ کانگ (صباح نیوز) بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فِچ کا کہنا ہے کہ روپے پر دباؤ کم ہونے کی وجہ سے پاکستانی کرنسی کی قدر میں مزیدکمی کا امکان نہیں ہے۔ فِچ کے ہانگ کانگ میں مقیم ڈائریکٹر کرسجنیس کرسٹینز مزید پڑھیں