پولیو ڈیوٹی کیلئے جانیوالی پولیس موبائل پر بم سے حملہ،4 اہلکار زخمی

ڈیر ہ اسماعیل خان(صباح نیوز) پولیو سیکورٹی ڈیوٹی کیلئے بی ایچ یو مڈی جانیوالی پولیس موبائل پر تحصیل کلاچی کے علاقہ مڈی روڈ گرہ ابراہیم پل کے قریب سڑک کنارے نصب ریمورٹ کنٹرول بم سے حملہ،4پولیس اہلکار زخمی، گاڑی کو مزید پڑھیں