پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروائی جائیں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پولٹری جیسے شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کرائی جانی چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق صدرعارف علوی کی زیرصدارت فصلوں کی انشورنس سے متعلق اجلاس ہوا جس میں صدر نے کہا مزید پڑھیں